ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 10:08 AM

جاپان میں قائم عالمی ڈجیٹل ٹرانسفارمیشن اور IT خدمات کی کمپنی NTT Data، کلاؤڈ پلیٹ فارم کمپنی Neysa  نیٹ ورکس اور تلنگانہ سرکار نے حیدرآباد میں آرٹیفیشیل انٹلی جنیس ڈیٹا سینٹر کلسٹر قائم کرنے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

جاپان میں قائم عالمی ڈجیٹل ٹرانسفارمیشن اور IT خدمات کی کمپنی NTT Data، کلاؤڈ پلیٹ فارم کمپنی Neysa  نیٹ ورکس اور تلنگانہ سرکار نے حیدرآباد میں آرٹیفیشیل انٹلی جنیس ڈیٹا سینٹر کلسٹر قائم کرنے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس پراجکٹ پر 10 ہزار 5 سو کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جائے گی...