February 28, 2025 9:47 AM February 28, 2025 9:47 AM

views 13

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سائنس کے قومی دن کے موقع پر آج منعقد کی جا رہی دفاعی اور ایرونوٹیکل نمائش Vignan Vaibhav کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سائنس کے قومی دن کے موقع پر آج منعقد کی جا رہی دفاعی اور ایرونوٹیکل نمائش Vignan Vaibhav کا افتتاح کریں گے۔ حیدرآباد کے وسیع و عریض گَچی باؤلی اسٹیڈیم میں حال ہی میں تجربہ کیے گئے ہائپر سونِک میزائل، طاقتور جنگی ٹینک ارجن، ڈرونز اور راڈارز سمیت بھارت کی دفاعی صلاحیت کو اس نمائش میں اُجاگر کیا جائے گا۔ یہ نمائش آج سے 2 مارچ تک جاری رہے گی۔×