February 28, 2025 9:40 AM February 28, 2025 9:40 AM

views 11

تلنگانہ میں بچاؤ ٹیموں نے بورنگ مشین کے پرزوں کو کاٹنے کا کام شروع کردیا ہے اور Srisailam Left Bank Canal میں پھنسے آٹھ افراد تک رسائی میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے۔

تلنگانہ میں بچاؤ ٹیموں نے بورنگ مشین کے پرزوں کو کاٹنے کا کام شروع کردیا ہے اور Srisailam Left Bank Canal میں پھنسے آٹھ افراد تک رسائی میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے۔ ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے پلازما کٹر، بچاؤ کے کاموں میں رکاوٹ بن رہے اسٹیل اور لوہے کے ملبے کو صاف کرنے کی کارروائی انجام دے رہے ہیں۔ ایک رپورٹ۔                                           V-C Lakshmi SLBC ٹنل میں پانی نکالنے اور گاد ہٹانے کے کام کے دوران کچڑے کے ڈھیر نکل رہے ہیں، جہاں پھنسے 8 کارکنوں کو بچانے کیلئے ملٹی ایجنسی...