February 27, 2025 9:54 AM
13
تلنگانہ میں، بچاؤ کاری ٹیمیں،Srisailam Left Bank Canal (SLBC) سرنگ میں پھنسے ہوئے 8 ورکروں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔
تلنگانہ میں، بچاؤ کاری ٹیمیں،Srisailam Left Bank Canal (SLBC) سرنگ میں پھنسے ہوئے 8 ورکروں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ تاہم پھنسے ہوئے ورکروں سے اب تک رابطہ قائم نہیں ہو پایا ہے۔ آبپاشی کے ریاستی وزیر این اُتّم کمار ریڈّی نے مطلع کیا ہے کہ بچاؤ کاری میں تیزی لانے کے لیے ایک ٹھوس پلان تیار کیا گیا ہے۔×