February 24, 2025 9:45 AM

views 23

تلنگانہ کے Srisailam Left Bank Canal سرنگ میں صورتحال اب بھی نازک ہے، کیونکہ اب بھی پھنسے ہوئے لوگوں تک پہنچنے کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

تلنگانہ کے Srisailam Left Bank Canal سرنگ میں صورتحال اب بھی نازک ہے، کیونکہ اب بھی پھنسے ہوئے لوگوں تک پہنچنے کے لیے رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ راحت اور بچاؤ کارروائیاں پورے زور شور سے جاری ہیں۔ ریاست کے آبپاشی کے وزیر اُتّم کمار ریڈّی نے میڈیا کو بتایا کہ پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت بچانے کے لیے سبھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راحتی ٹیموں کے سرنگ کے اندر 12 سے 13 کلو میٹر تک جانے کے باوجود راحت و بچاؤ کارروائیوں میں پانی کا رساؤ اور جمی ہوئی مٹّی روکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ حالانکہ کئی مرتبہ...