December 21, 2025 9:30 AM December 21, 2025 9:30 AM
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کسی بھی مذہب یا برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان نیز بھڑکانے والے، اشتعال انگریزی پر مبنی سرگرمیاں جس سے ماحول بگڑتا ہے، ایسے بیانات کی روک تھام کے لئے ایک نیا قانون نافذ کرے گی۔
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کسی بھی مذہب یا برادری کے خلاف نفرت انگیز بیان نیز بھڑکانے والے، اشتعال انگریزی پر مبنی سرگرمیاں جس سے ماحول بگڑتا ہے، ایسے بیانات کی روک تھام کے لئے ایک نیا قانون نافذ کرے گی۔ مجوزہ قانون کو بجٹ اجلاس کے دوران ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ کل شام حیدرآباد میں ریاست کے زیر اہتمام کرسمس تقریبات میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب ریڈی نے کہا کہ یہ ایکٹ مذہبی نفرت سے نمٹنے پر مرکوز ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ قوانین میں ترمیم...