August 9, 2025 9:44 AM
تلنگانہ میں جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے مختلف کالجوں کی طالبات نے اظہار تشکر کے طور پر فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کو راکھی باندھی۔
تلنگانہ میں جڑواں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد کے مختلف کالجوں کی طالبات نے اظہار تشکر کے طور پر فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران کو راکھی باندھی۔ اس موقعے پر گورنر جِشنو دیو ورما بھی موجود تھے۔ ”فوجیوں کے لیے راکھی“ تقریبات کا انعقاد کل حیدرآباد کے راج بھون میں Samskriti فاؤنڈ...