March 14, 2025 9:56 AM March 14, 2025 9:56 AM
11
تلنگانہ میں، مختلف سیاسی پارٹیوں کے 5 امیدوار MLA کوٹے کے تحت ممبران قانون ساز کونسل کے طور پر کل پرچہ واپس لینے کے آخری دن بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔
تلنگانہ میں، مختلف سیاسی پارٹیوں کے 5 امیدوار MLA کوٹے کے تحت ممبران قانون ساز کونسل کے طور پر کل پرچہ واپس لینے کے آخری دن بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ رٹرننگ آفیسر اوپیندر نے تمام 5 امیدواروں کو منتخب قرار دیا اور اُنہیں سر ٹیفکیٹ پیش کیا۔ سابق ایم پی اور فلم اداکارہ Vijay Shant Adanki Dayakar اور شنکر نائک حکمراں پارٹی کانگریس سے منتخب ہوئے، جبکہ CPI کے ایم ستیم بھی کانگریس کی حمایت سے منتخب ہوئے۔ اپوزیشن سے BRS امیدوار Dasoju Sravan بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔×