April 21, 2025 9:55 AM April 21, 2025 9:55 AM

views 6

کوئلے کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ کے BJP صدر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں، پیشہ ور افراد کے لیے بھارت کی طرف ہیں۔

کوئلے کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ کے BJP صدر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں، پیشہ ور افراد کے لیے بھارت کی طرف ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دانشورانہ اور پیشہ ورانہ ہنرمندی کو فروغ دینا محض ذاتی ترقی نہیں ہے بلکہ یہ سماج اور دنیا کی ترقی میں ایک تعاون بھی ہے۔ کَل، بھارت کے کمپنی سکریٹریز کے ادارے ICSI کے حیدرآباد Chapter کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کمپنی سکریٹریز نے ملک کے کارپوریٹ شعبے کو شکل دینے میں ایک کلیدی رول ادا کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ی...