April 27, 2025 9:36 AM April 27, 2025 9:36 AM
15
تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45 ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔
تلنگانہ میں ریاست کے بہت سے حصوں میں شدید گرمی کی لہرہے جبکہ پانچ ضلع ایسے ہیں جہاں درجہئ حرارت45 ڈگری سیلسیس سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وہیں حیدرآباد میں دن کا درجہئ حرارت 41 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ: V/C Lakshmi خاص طور پر شمالی تلنگانہ کے اضلاع میں لوگوں کو شدید گرمی کے سبب بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یہاں دن کا درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی زیادہ ہے۔ ریاست بھر میں رات کا درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے 3 سے 4 دنوں کے دور...