May 5, 2025 9:41 AM May 5, 2025 9:41 AM
9
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج تلنگانہ میں 6 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے 285 کلومیٹر قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری آج تلنگانہ میں 6 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے 285 کلومیٹر قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ جناب گڈکری آج کاغذ نگر X Road پر چار لین والی قومی شاہراہ، 363 کے افتتاح کے لیے آج صبح Komarambheem آصف آباد ضلعے کے کاغذ نگر پہنچیں گے۔ وہ شمس آباد کے نزدیک حیدرآباد، بنگلولور شاہراہ کے چھ لین کے ایک حصے کا بھی باقاعدہ افتتاح کریں گے اور بعد ازاں شام کو حیدرآباد میں BHEL اور عنبر پیٹ میں تعمیر کیے گئے پلوں کا افتتاح کریں گے۔ مزید ...