ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 9:19 AM

آج تلنگانہ ریاست کا یومِ تاسیس منایا جا رہا ہے۔

آج تلنگانہ ریاست کا یومِ تاسیس منایا جا رہا ہے۔   اس موقع پر مختلف پروگراموں اور سرکاری دفاتر میں قومی پرچم پھیرایا جائے گا۔ 2014 میں آج ہی کے دن آندھرا پردیش تنظیم نو ایکٹ کے تحت تلنگانہ کو ملک کی 29 ویں ریاست کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ اے ریوَنت ریڈّی آج سکندرآباد پ...