ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 24, 2025 10:40 AM

تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے اس مہینے کے آخر تک ریٹائرڈ جج، جسٹس پی سی گھوش کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن کے سامنے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق تمام حقائق پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے

  تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے اس مہینے کے آخر تک ریٹائرڈ جج، جسٹس پی سی گھوش کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن کے سامنے کالیشورم پروجیکٹ سے متعلق تمام حقائق پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے کَل حیدرآباد میں منعقدہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا۔ اس میٹنگ میں عدالتی کمیشن کے ...