ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 22, 2025 10:00 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج تلنگانہ میں 3 ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تلنگانہ میں 3 ریلوے اسٹیشنوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے۔ اِن میں Begumpet میں واقع ریلوے اسٹیشن بھی شامل ہے، جس کا پورا انتظام خواتین سنبھال رہی ہیں۔ جنوب وسطی ریلوے میں Begumpet میں یہ ایسا پہلا ریلوے اسٹیشن ہے، جس کا پورا انتظام خواتین کے ہاتھ میں ہے۔ ...