ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 3, 2025 2:47 PM

view-eye 1

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلعے میں ایک ٹرک اور بس کے ٹکرانے سے 19 افراد کی موت ہوگئی۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدر اور وزیراعظم نے لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلعے میں Chevella کے نزدیک آج صبح ایک سڑک حادثے میں 19 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج صبح آٹھ بجے کے آس پاس وقارآباد-حیدرآباد پٹی پر اُس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک RTC بس سے جا ٹکرایا۔ وقارآباد کے اعلیٰ پولیس افسر کے مطابق 20 زخمی افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے...