September 5, 2025 10:07 AM

views 26

تلنگانہ میں بھی عید میلاد النبی پوری ریاست میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

تلنگانہ میں بھی عید میلاد النبی پوری ریاست میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ البتہ کَل گنیش چترتھی کے موقع پر مورتیوں کو سپردِ آب کیے جانے کے مدِّنظر میلاد جلوس اِس مہینے کی 14 تاریخ کو نکالے جائیں گے۔ حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر علاقوں میں میلاد النبی بڑے پیمانے پر منائی جا رہی ہے،کیونکہ اِس مرتبہ پیغمبر حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وسلم کا ڈیڑھ ہزار واں یومِ ولادت ہے۔ کئی تنظیموں نے جلسوں اور وعظ کے انعقاد کے ساتھ ساتھ اسپتالوں اور یتیم خانوں میں خون کے عطیے کے کیمپ اور غذائی اشیا تقسیم کر...