March 24, 2025 10:17 AM March 24, 2025 10:17 AM
6
آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔
آج تپ دِق یعنی ٹی بی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 24 مارچ کو منایا جاتا ہے، تاکہ تپ دِق(ٹی بی) کے سماجی اور معاشی تباہ کُن اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور اس عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوششوں کو تیز کیا جا سکے۔ یہ دن ڈاکٹر رابرٹ کوچ کی 1882 میں ٹی بی بیکٹیریہ کی دریافت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے ”ہاں ہم ٹی بی کا خاتمہ کر سکتے ہیں: عزم، خود کو وقف کر دینے اور مقصد کا حصول“۔ یہ موضوع جاری کوششوں پر اس بات کا موقع فراہم کرتا ہے کہ مقامی، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ٹی ...