February 23, 2025 10:29 AM

views 18

تلنگانہ میں Sri Sailam Left Bank Canal (SLBC) کی ایک سرنگ میں پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

تلنگانہ میں Sri Sailam Left Bank Canal (SLBC) کی ایک سرنگ میں پھنسے آٹھ افراد کو بچانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ یہ آٹھ افراد کَل صبح ناگرکُرنول ضلعے میں Domalapenta کے نزدیک ایک سرنگ کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے اُس میں پھنس گئے تھے۔ آفات سے نمٹنے کے محکمے اور Singareni Coal Collieries کی بچاؤ ٹیمیں پہلے ہی جائے وقوع پرپہنچ چکی ہیں اور سرنگ میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالنے کی ہر ممکن کوششیں کر رہی ہیں۔ VC -MS Lakshmi اسی دوران، ضلع کلکٹر Badhawat Santhosh اور سپریٹینڈینٹ آف پولیسVaibhav Gaikward ...