January 24, 2026 9:59 AM
14
ٹیبل ٹینس میں، Manush Shah اور Diya Chitale پر مشتمل بھارتی جوڑی نے کَل عمان میں جاری، WTT Contender مسقط 2026، کے مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔
ٹیبل ٹینس میں، Manush Shah اور Diya Chitale پر مشتمل بھارتی جوڑی نے کَل عمان میں جاری، WTT Contender مسقط 2026، کے مکسڈ ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔ تیسرے سیڈ کی اس بھارتی جوڑی نے چین کی چوتھے سیڈ کی Huang Youzheng اور Shi Xunyao کی جوڑی کو فائنل مقابلے میں تین۔دو سے شکست دی۔ سردست WTT Contender مقابلے میں دنیا کے آٹھویں نمبر کے Manush اور دِیا کی جوڑی نے مکسڈ ڈبلز کا یہ دوسرا خطاب جیتا ہے۔ اِس سے پہلے ان دونوں کھلاڑیوں نے پچھلے سال اپریل میں WTT Contender ٹینس کا خطاب حاصل کیا تھا۔ WTT Contender ٹورن...