November 26, 2025 9:21 AM November 26, 2025 9:21 AM
4
بین الاقوامی کرکٹ کونسل، ICC نے مردوں کے T20 عالمی کپ 2026 کے شیڈیول کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل، ICC نے مردوں کے T20 عالمی کپ 2026 کے شیڈیول کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہوگا، جس کی بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے۔ بھارت اور پاکستان کا میچ 15 فروری کو کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے سبھی میچ سری لنکا میں کھیلے گا۔ T20 عالمی کپ جیتنے والی بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو T20 عالمی کپ 2026 کا برینڈ امبیسڈر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ جب بھارت اور سری لنکا مردوں کے T20 عالمی کپ کی مشترکہ طور پ...