March 9, 2025 3:47 PM
شام میں، حفاظتی دستوں اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے
شام میں ملک کے حفاظتی دستوں اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان دو دن سے جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ پُرتشدد جھڑپیں جمعرات کو Jableh کے ساحلی خطے میں شروع ہوئی تھیں اور اُس کے بعد بحرِ روم کے ساحل سے متصل علاقوں تک پھیل گئیں۔ انسانی حق...