December 9, 2024 9:48 AM December 9, 2024 9:48 AM

views 11

شام کے سابق صدر بشار الاسد اور اُن کا کنبہ، مغربی ایشیا سے فرار ہوکر، موسکو پہنچ گیا ہے۔

شام کے سابق صدر بشار الاسد اور اُن کا کنبہ، مغربی ایشیا سے فرار ہوکر، موسکو پہنچ گیا ہے۔ کریملن ذرائع نے بتایا کہ روس نے اُنھیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہے۔ اسد، ابو محمد الجولانی کی قیادت والی باغی فوجوں کی طرف سے راجدھانی دمشق کا کنٹرول حاصل کیے جانے کے بعد ملک سے چلے گئے تھے۔ اِس طرح اسد کی کئی دہائیوں سے جاری حکمرانی کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Vinod Kumar شام کے سیاسی منظر نامے میں اِس اچانک تبدیلی سے عرب ملکوں کی، علاقائی استحکام سے متعلق تشویش میں اضافہ ہ...