February 5, 2025 9:41 AM February 5, 2025 9:41 AM
9
سویڈن میں، کَل ملک کے وسطی حصے میں ایک تعلیمی مرکز میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے میں مشتبہ مسلح شخص سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
سویڈن میں، کَل ملک کے وسطی حصے میں ایک تعلیمی مرکز میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے میں مشتبہ مسلح شخص سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مختلف زخمی افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم Ulf Kristersson نے اِس واقعے کو سویڈن کی تاریخ میں گولی چلنے کا اب تک کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ راجدھانی شہر اِسٹاک ہوم سے تقریباً دو سو کلومیٹر مغرب میں واقع Orebro میں Risbergska اسکول میں پیش آیا۔ x