November 3, 2025 2:54 PM
						
						4
					
سپریم کورٹ آوارہ کتوں کے کیس اِس مہینے کی 7 تاریخ کو آرڈر جاری کرے گی۔ جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل ایک خصوصی بینچ نے اِس کیس کی سماعت کی، جس میں بیشتر ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے چیف سکریٹری موجود رہے۔
سپریم کورٹ آوارہ کتوں کے کیس اِس مہینے کی 7 تاریخ کو آرڈر جاری کرے گی۔ جسٹس وکرم ناتھ، جسٹس سندیپ مہتا اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل ایک خصوصی بینچ نے اِس کیس کی سماعت کی، جس میں بیشتر ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے چیف سکریٹری موجود رہے۔ اِس سے قبل عدالت عالیہ نے...