November 7, 2025 9:51 AM
2
سوڈان کی نیم فوجیRapid Support Forces نے دو سال سے جاری ٹکراؤ کے بعد انسانی ہمدردی کی بنا پر جنگ بندی کیلئے امریکہ کی حمایت والی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
سوڈان میں، نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز یا RSF نے سوڈان کی مسلح افواج کے ساتھ دو سال سے زیادہ ٹکراؤ کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امریکہ کی حمایت یافتہ جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے۔ RSF نے دارفر خطّے کے El-Fasher پر قبضہ کرنے کے بعد اس فیصلے کا اعلان کیا۔ جنگ بندی کی یہ تج...