November 28, 2025 9:54 AM November 28, 2025 9:54 AM
1
سری لنکا کو سمندر طوفان Ditwah کے سبب شدید صورتحال کا سامنا ہے، جہاں کئی دنوں سے تیز بارش، خطرناک طریقے سے چٹّانوں کے ٹکڑے گرنے اور بڑے پیمانے پر رخنہ پڑنے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔
سری لنکا کو سمندر طوفان Ditwah کے سبب شدید صورتحال کا سامنا ہے، جہاں کئی دنوں سے تیز بارش، خطرناک طریقے سے چٹّانوں کے ٹکڑے گرنے اور بڑے پیمانے پر رخنہ پڑنے کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ اس طوفان کی وجہ سے 10 سے زیادہ ضلعوں میں شدید سیلاب آیا ہے، جس سے تقریباً 56 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 21 لاپتہ ہیں۔