December 2, 2025 10:22 AM December 2, 2025 10:22 AM

views 2

بھارت نے سمندری طوفان Ditwah کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثر سری لنکا میں اپنے انسانی مشن کو تیز کردیا ہے۔

بھارت نے سمندری طوفان Ditwah کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثر سری لنکا میں اپنے انسانی مشن کو تیز کردیا ہے۔ حکام نے 390 اموات کی تصدیق کی ہے اور 352 لوگوں کو لاپتہ قرار دیا ہے۔ رابطوں میں آرہی بتدریج بہتری کے بعد شدید متاثرہ ضلعوں میں راحت اور بچاؤ سرگرمیاں جاری ہیں۔ آپریشن ساگر بندھو کے تحت بھارت نے سری لنکا کیلئے سب سے پہلے مدد کا ہاتھ بڑھانے والے ملک کے طور پر طبی، بچاؤ اور لوجسٹک امداد فراہم کی ہے۔ دس ٹن میڈیکل سپلائی کے ساتھ بھارتی فضائیہ کا ایک C-130J کَل سری ل...

December 1, 2025 9:58 AM December 1, 2025 9:58 AM

views 2

سری لنکا میں سمندری طوفان Ditwah کے سبب مرنے والے لوگوں کی تعداد 334 ہوگئی ہے۔ 370 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

سری لنکا میں قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق سینٹر کے مطابق حالیہ برسوں میں آئے سب سے شدید طوفانوں میں سے ایک سمندری طوفان Ditwah کے سبب مرنے والوں کی تعداد 334 ہوگئی ہے، جبکہ 370 افراد لاپتہ ہیں۔ کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے کی وجہ سے رابطہ منطقع ہوگیا ہے۔ بھارت نے آپریشن ساگر بندھو کے تحت بچاؤ کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ بھارت نے اِس طوفان سے شدید طور پر متاثر ہونے والے خطوں میں ہیلی کاپٹر اور NDRF کی ٹیموں کو تعینات کیا ہے۔ سری لنکا میں پھنسے ہوئے بھارتی مسافروں کو کَل...