June 19, 2025 9:56 AM

views 15

ملیشیا میں ہونے والی ایشین اسکویش چمپئن شپ 2025 میں بھارت کے وِیلوان سینتھل کمار نے کَل رات کو، Kuching میں جاپان کے Tomotaka Endo کو صفر تین سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ملیشیا میں ہونے والی ایشین اسکویش چمپئن شپ 2025 میں بھارت کے وِیلوان سینتھل کمار نے کَل رات کو، Kuching میں جاپان کے Tomotaka Endo کو صفر تین سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی نمبر 45 سینتھل کمار پچھلے راؤنڈ میں چین کے Li Hazhen کو شکست دینے کے بعد اب ٹورنامنٹ میں باقی رہنے والے واحد بھارتی کھلاڑی ہیں۔ سورج چند،  آکانشہ سولنکھے اور شمینہ ریاض پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔ جبکہ Anahat Singh نے سنگلز میں حصہ نہیں لیا، لیکن وہ اگلے ہفتے ہونے والی ایشین ڈبلز اسکویش میں چمپئن شپ میں ...