August 17, 2025 9:26 AM
اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔
اسکواش میں، بھارت کی اناہت سنگھ آج آسٹریلیا میں منعقدہ بیگا اوپن کے فائنل میں مصر کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی حبیبہ ہانی کا مقابلہ کریں گی۔ ٹاپ سیڈ اناہت سنگھ نے کل سیمی فائنل میں مصر کی نور خافگی کو تین۔دو سے شکست دی۔ میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اناہت نے زبردست عزم کا مظاہرہ...