March 3, 2025 9:36 AM March 3, 2025 9:36 AM

views 9

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ 

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات   دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔  اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوگا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریاس ایئر کے نواسی رنز اور ہاردک پانڈیا کے 45 رنز کے ساتھ 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے۔ جواب میں نیوزلینڈ کی پوری ٹیم 45 اوورز اور تین گیندوں میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے Kane Williamson نے سب سے زیادہ 81 رن بنائے۔ بھارت کی طرف سے کھیلتے ہوئے Chakravarthy نے اپنے پہ...