December 26, 2024 9:49 AM December 26, 2024 9:49 AM
10
ویٹ لِفٹنگ میں کل قطر کی راجدھانی دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے جونیئر پلَس 87 کلو گرام زمرے میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
ویٹ لِفٹنگ میں کل قطر کی راجدھانی دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کے جونیئر پلَس 87 کلو گرام زمرے میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ ویٹ لِفٹنگ میں بھارت کے لیے یہ قابلِ فخر لمحہ رہا۔ 18 سال کی مارٹینا دیوی نے مجموعی طور پر 225 کلو گرام وزن اُٹھا کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ مارٹینا نے کلین اینڈ جَرک مقابلے میں بھی چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ انہوں نے اسنیچ زمرے میں بھی کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ کرکٹ میں بھارت کے معذور افراد سے متعلق کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ق...