January 25, 2025 9:42 AM

views 32

اب کچھ خبریں کھیلوں کی دنیا سے، بھارتی گرینڈماسٹر Iniyan Panneerselvam نے ملیشیا میں کھیلے گئے 9ویں بین الاقوامی اوپن شطرنج ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔

اب کچھ خبریں کھیلوں کی دنیا سے، بھارتی گرینڈماسٹر Iniyan Panneerselvam نے ملیشیا میں کھیلے گئے 9ویں بین الاقوامی اوپن شطرنج ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔ تملناڈو سے تعلق رکھنے والے اس 22 سالہ کھلاڑی نے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 گیمز میں آٹھ اعشاریہ پانچ پوائنٹ بناکر ویتنام کے گرینڈ ماسٹر Nguyen Van Huy کو شکست دی۔ ادھر نیدرلینڈس میں جاری ٹاٹا اسٹیل شطرنج ٹورنمنٹ میں چھٹے مرحلے کے اختتام پر ازبیکستان کے Nodribek  عبد الستاروف سرِدست سرفہرست ہیں، جبکہ بھارت کے آر۔پراگ نَندا دو...