April 30, 2025 9:48 AM
2026 کے ایشیائی کھیل مقابلوں میں کرکٹ کو برقرار رکھا گیا ہے اور مکسڈ مارشل آرٹس کو پہلی بار جگہ دی گئی ہے۔
کرکٹ کو ایشیائی کھیل کود مقابلے 2026 میں برقرار رکھا گیا ہے۔ اسی طرح مکسڈ مارشل آرٹ MMA کو پہلی مرتبہ ایشیائی کھیلوں میں شامل کیا گیا ہے۔ جاپان کے شہر Aichi اور Nagoya میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایشیائی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ چوتھی مرتبہ ہوگا، جب کرکٹ کو ایشیائی کھیل کود مقابلے ...