July 8, 2025 10:22 AM
14
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 19 سال سے کم عمر کی پانچ میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز تین-دو سے جیت لی ہے۔
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 19 سال سے کم عمر کی پانچ میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز تین-دو سے جیت لی ہے۔ Worcester میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو سات وکٹ سے ہرادیا۔ تاہم، آیوش مہاترے کی قیادت والی بھارتی ٹیم نے یہ سیریز پہلے ہی اپنے نام کرلی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے 9 وکٹ کے نقصان پر 210 رن بنائے، جواب میں میزبان ٹیم نے یہ نشانہ صرف 32 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اب بھارتی انڈر-19 ٹیم انگلینڈ کے خلاف دو یوتھ ٹیسٹ میچ کھیلے گی، جوکہ 12 جولائی سے برمنگھم میں ش...