February 27, 2025 9:55 AM
23
سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔
سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے جوائنٹ سکریٹریKunal اِس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیرس اولمپک کھیلوں کے بعد ایک نیا اولمپک سلسلہ شروع ہوا ہے، جس کی وجہ سے ابھرتے ہوئے حالات کے تناظر میں ضابطوں پر نظرِ ثانی کی ضرورت پیدا ہوئی ہے۔ یہ کمیٹی 15 دن کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اِس سے پہلے قومی ا...