January 2, 2026 10:20 AM January 2, 2026 10:20 AM

views 1

بھارت کے قومی اسپورٹس انتظامی ایکٹ کی اہم دفعات کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی قومی اسپورٹس بورڈ کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

بھارت کے قومی اسپورٹس انتظامی ایکٹ کی اہم دفعات کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی قومی اسپورٹس بورڈ کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس طرح سرکار ملک کی کھیلوں کی انتظامیہ کی تشکیل نو کا سلسلہ شروع کر سکے گی۔ مذکورہ ایکٹ کو پچھلے سال اگست میں نوٹیفائی کی گیا تھا۔ کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے اسے تاریخی اصلاحات سے تعبیر کیا ہے، جس کا مقصد اولمپک اور Paralympic کمیٹیوں اور قومی فیڈریشنوں سمیت قومی کھیل اداروں کی انتظامیہ کو نئے سرے سے تشکیل دینا ہے۔ متعلقہ دفعات کے تحت اِن اداروں کی ایگزیکٹو کمیٹ...