January 18, 2025 9:56 AM

views 17

قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔

قومی کھیلوں کے ایوارڈ یافتگان نے نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔ آکاشوانی سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے ارجن ایوارڈ یافتہ اور پیرس پیرا اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹ نو دیپ سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کئی چیلنجوں کا سامنا کیا، جن میں سب سے بڑا چیلنج اندرونی جدوجہد سے نمٹنا اور خود کو ثابت کرنا تھا۔ آکاشوانی نیوز سے اظہار خیال کرتے ہوئے Dronacharya ایوارڈ یافتہ، اور نشانے بازی کی کوچ دیپالی دیش پانڈے نے ...