May 17, 2025 9:23 AM

views 19

کھیلوں میں بھارتی کھلاڑیوں نے فٹ بال اور شطرنج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

کھیلوں میں بھارتی کھلاڑیوں نے فٹ بال اور شطرنج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران کرکٹ شائقین کیلئے IPL دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارت کے بھالا پھینکنے ولاے کھلاڑی نیرج چوپڑہ نے کَل دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں آخر کار 90 میٹر کا فاصلہ پار کرلیا۔ 90 اعشاریہ دو تین میٹر کی زبردست کارکردگی کے باوجود نیرج کو دوسرے نمبر پر اکتفا کرنا پڑا۔ پہلا مقام جرمنی کے Julian Weber نے حاصل کیا جنہوں نے 90 اعشاریہ صفر چھ میٹر کی فائنل تھرو کے ساتھ ہر کسی کو حیرت زدہ کردیا۔ اس کے علاوہ بھارت کی پارُل چودھری نے خواتین ک...