December 2, 2025 10:25 AM December 2, 2025 10:25 AM

views 2

وسطی ریلوے، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مہاپری نروان دِن 2025 کے موقع پر 12 مِڈ نائٹ اسپیشل لوکل ٹرینیں   چلائے گا۔ بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دِن 2025 کے موقع پر وسطی ریلوے، پریل-  کلیان اور کُرلا-   پَنویل، اسٹیشنوں کے درمیان جمعے اور ہفتے کی آدھی رات کو اضافی 12 مضافاتی خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔

وسطی ریلوے، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مہاپری نروان دِن 2025 کے موقع پر 12 مِڈ نائٹ اسپیشل لوکل ٹرینیں   چلائے گا۔ بھارت رتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مہاپری نروان دِن 2025 کے موقع پر وسطی ریلوے، پریل-  کلیان اور کُرلا-   پَنویل، اسٹیشنوں کے درمیان جمعے اور ہفتے کی آدھی رات کو اضافی 12 مضافاتی خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔ یہ خصوصی مضافاتی ٹرینیں ہر اسٹیشن پر رکیں گی۔ اِن کی تفصیلات وسطی ریلوے کی ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔x