May 24, 2025 9:59 AM

views 38

جیسا کہ ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں، قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت و بہادری کو سلام کرتی ہے۔

جیسا کہ ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں، قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت و بہادری کو سلام کرتی ہے۔ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم یاد کریں گے پرم ویر چکر سے سرفراز لانس نائک البرٹ Ekka، جنہوں نے 1971 کی بھارت-پاکستان جنگ کے دوران ملک کیلئے عظیم ترین قربانی دی۔ V/C - Anupam 1942 میں رانچی میں پیدا ہوئے، لانس نائک البرٹ Ekka دسمبر 1962 میں 14 گارڈز میں شامل ہوئے۔ 1971 میں بھارت-پاکستان جنگ کے دوران 14 گارڈز کو مشرقی سیکٹر میں اگرتل...