May 19, 2025 9:44 AM

views 52

 ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں قوم، بھارتی فوجیوں کی بہادری کو سلام کرتی ہے۔

 ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں قوم، بھارتی فوجیوں کی بہادری کو سلام کرتی ہے۔ مسلح افواج کو خراج تحسین کے طور پر، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم پرم ویر چکر ایوارڈیافتہ میجر راماسوامی پرامیشورن کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے سری لنکا میں آپریشن ’پون‘ کے دوران عظیم قربانی دی تھی۔ VC- Anupam ممبئی میں پیدا ہوئے میجر راما سوامی پرامیشورن کو جنوری 1972 میں Mahar  ریجیمنٹ میں شارٹ سروس کمیشن دیاگیاتھا۔ بھارت-سری لنکا سمجھوتے کے تحت بھارت کی کئی فوجی یونٹس کو قان...