June 4, 2025 9:56 AM June 4, 2025 9:56 AM

views 2

ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں لہٰذا قوم، بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں لہٰذا قوم، بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، مسلح فوجوں کیلئے خراج عقیدت کے طور پر ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم یاد کررہے ہیں پرم ویر چکر یافتہ نائک جادو ناتھ سنگھ کو جنہوں نے 1947-48 کی، بھارت-پاکستان جنگ کے دوران اپنی جان قربان کردی تھی۔ VC- Saklen Akhtar نائک جادو ناتھ سنگھ 1916 میں اترپردیش میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 1 راجپوت رجیمنٹ میں 1941 میں شامل ہوئے تھے۔ بھارت-پاک جنگ کے دوران دسمبر 1947 کو Jhangar...

June 2, 2025 9:22 AM June 2, 2025 9:22 AM

views 2

ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں،   لہٰذا قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں،   لہٰذا قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔  مسلح فوجوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم یاد کررہے ہیں پرم ویر چکر کے حامل، کمپنی حولدار، میجر پیروسنگھ کو جنہوں نے 1947-48 کی بھارت-پاک جنگ کے دوران اپنی جان کی قربانی دے دی تھی۔ VC Saklen Akhtar کمپنی حولدار میجر پیرو سنگھ راجستھان میں 1918 میں پیدا ہوئے تھے اور وہ 6 راجپوتانہ رائفلز میں 1936 میں شامل ہوئے تھے۔ جولائی 1948 میں جموں وک...

May 16, 2025 10:09 AM May 16, 2025 10:09 AM

views 19

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج ہم پرم ویر چکر حاصل کرنے والے کیپٹن منوج کمار پانڈے کو یاد کر رہے ہیں، جنہوں نے کرگِل لڑائی کے دوران عظیم قربانی پیش کی تھی۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V/C - Anupam اترپردیش کے سیتاپور ضلع کے رہنے والے کیپٹن منوج کمار پانڈے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور انڈین ملٹ...

May 15, 2025 9:35 AM May 15, 2025 9:35 AM

views 20

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔

ایک طرف جہاں آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منایا  جا رہا ہے، وہیں ملک بھارتی سپاہیوں کی دلیری اور بہادری کو سلام پیش کر رہا ہے۔ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے، آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج ہم   پرم ویر چکر حاصل کرنے والے کیپٹن وِکرم بترا کو یاد کر رہے ہیں، جنہوں نے کرگِل لڑائی کے دوران عظیم قربانی پیش کی تھی۔ V/C - Anupam ہماچل پردیش کے پالم پور میں رہنے والے کیپٹن بترا انڈین ملیٹری اکیڈمی میں شامل ہوئے اور اُنہیں 13 جموں و کشمیر رائفلز میں کمیشن دیا گیا۔ ...