May 31, 2025 9:33 AM May 31, 2025 9:33 AM

views 12

جیسا کہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، تو قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت کو سلام کر رہی ہے۔

جیسا کہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، تو قوم بھارتی فوجیوں کی شجاعت کو سلام کر رہی ہے۔ مسلح فورسز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم بھارت کا پہلا پرم ویر چکر حاصل کرنے والے میجر سومناتھ شرما کو یاد  کر رہے ہیں، جنہوں نے 1947-48 کی بھارت-پاک جنگ کے دوران عظیم قربانی دی تھی۔ V/C - Saklen Akhtar ہماچل پردیش میں جنوری 1923 میں پیدا ہوئے میجر سومناتھ شرما فروری 1942 میں کماؤں رجیمنٹ میں شامل ہوئے تھے۔ اکتوبر 1947 میں جب پاکست...