May 29, 2025 9:51 AM May 29, 2025 9:51 AM
24
جیسا کہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔
جیسا کہ ہم آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ ملک بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہے۔ آکاشوانی کا خبروں شعبہ مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ میجر دھن سنگھ تھاپا کو یاد کر رہے ہیں، جنہوں نے 1962 کی بھارت-چین جنگ کے دوران غیر معمولی حوصلے اور بہادری کا مظاہرہ کیا تھا۔ ایک رپورٹ V/C - Saqlain Akhtar 1928 میں ہماچل پردیش میں پیدا ہوئے میجر دھن سنگھ تھاپا کو اگست 1949 میں 8 گورکھا رائفلز میں شامل کیا گیا تھا۔ ...