May 17, 2025 9:35 AM May 17, 2025 9:35 AM

views 28

جیسا کہ آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔

جیسا کہ آپریشن سِندور کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں، قوم بھارتی سپاہیوں کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہے۔ آکاشوانی کی خبروں کا شعبہ مسلح فوجوں کے تئیں خراجِ عقیدت کے طور پر یہ خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم یاد کر رہے ہیں، پرم ویر چکر کے حامل رائفل مین سنجے کمار کو، جنہوں نے کرگِل جنگ کے دوران بہادری کی مثال قائم کی تھی۔ ایک رپورٹ  V/C - Anupam ہماچل پردیش کے بلاس پور میں رہنے والے رائفل مین سنجے کمار 1996 میں جموں و کشمیر رائفلز کی 13 ویں بٹالین میں، شامل ہوئے تھے۔ 4 جولائی 1999 کو کرگِل جنگ کے ...