June 5, 2025 9:45 AM June 5, 2025 9:45 AM

views 3

بھارت میں سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں کے تحت پچھلی ایک دہائی میں شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے۔

بھارت میں سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں کے تحت پچھلی ایک دہائی میں شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، اہم شعبوں میں پچھلے گیارہ برسوں میں حکومت کے ذریعہ کی گئی کوششوں کے تعلق سے خصوصی فیچر پیش کر رہا ہے۔ آج ہم تعلیم اور کھیل کود پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، جو کہ بھارت کی امرت پیڑھی یا نوجوان نسل کو بااختیار بنانے کے لیے اہم ہے۔ V/C - Vishnu ایک ایسے ملک میں جس کی تقریباً دو تہائی آبادی کی عمر 35 سال سے کم ہے، یہ نوجوان ہی ہیں جو ملک کی قسمت طے کریں گے اور آج حکومت تعلی...