June 6, 2025 10:04 AM June 6, 2025 10:04 AM
4
ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے۔
ملک میں، پچھلے 10 سال میں سیوا، Sushasan اور غریب کلیان کے اصولوں کی بدولت نمایاں کایا پلٹ ہوئی ہے۔ آکاشوانی نیوز مختلف اہم شعبوں میں گزشتہ 11 سال میں، سرکار کی کوششوں کے تعلق سے ایک خصوصی فیچر پیش کر رہا ہے۔ آج کا موضوع ہے: ”ثقافتی وراثت کو محفوظ رکھنا، بھارت کی تہذیبی شان کو پھر سے فعال بنانے کی اہمیت“۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ V/C Vishnu پچھلے 11 سال میں، بھارت کا ثقافتی سفر ایک رنگولی کی طرح آگے بڑھا ہے۔ Hampi کے مندروں سے لے کر کلاسکی موسیقی اور رقص کی روایات تک،...