June 12, 2025 9:46 AM June 12, 2025 9:46 AM

views 2

بھارت میں پچھلی ایک دہائی شاندار تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے اور یہ سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے ممکن ہوا ہے۔

بھارت میں پچھلی ایک دہائی شاندار تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے اور یہ سیوا، سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے ممکن ہوا ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اہم شعبوں میں پچھلے گیارہ سال میں حکومت کے ذریعہ کی گئی کوششوں پر خصوصی فیچر پیش کررہا ہے۔ آج کا ہمارا موضوع ہے ”ناری شکتی-خواتین معاشی ترقی کی محرک“۔ VC- Vishnu PS پچھلے 10 سال میں ملک میں ایک بڑا معاشی انقلاب آیا ہے اور اس میں ایک انقلاب کی کمان خواتین نے سنبھالی ہے۔ گاؤوں میں اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں سے لے کر شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والوں تک خ...

June 11, 2025 9:46 AM June 11, 2025 9:46 AM

views 19

بھارت میں ایک دہائی کے دوران شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اسے سیوا،سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے تحریک ملی ہے۔

بھارت میں ایک دہائی کے دوران شاندار تبدیلی رونما ہوئی ہے اور اسے سیوا،سوشاسن اور غریب کلیان کے اصولوں سے تحریک ملی ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ مختلف اہم شعبوں میں پچھلے گیارہ سال کے دوران حکومت کی کوششوں پر ایک خصوصی فیچر پیش کررہا ہے۔ آج ہم بات کررہے ہیں زندگی گزارنے میں آسانی۔ کس طرح سے اصلاحات اور اقدامات نے ہرشہری کیلئے روزمرہ کی زندگی کو آسان، مزید محفوظ اور زیادہ باوقار بنایاہے۔ VC- Vishnu PS گزشتہ دہائی کے دوران متوسط طبقے کی روز مرہ کی زندگی کو بہتربنانا حکومت کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ ہ...