June 1, 2025 9:30 AM

views 23

جیسا کہ ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں پوری قوم بھارتی فوجیوں کی بہادری اور جرأت کو سلام پیش کرتی ہے۔

جیسا کہ ہم آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن منارہے ہیں تو ایسے میں پوری قوم بھارتی فوجیوں کی بہادری اور جرأت کو سلام پیش کرتی ہے۔ مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے   حصے کے طور پر آکاشوانی نیوز ایک خصوصی سلسلہ پیش کر رہاہے۔ آج ہم پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ لانس نائک کرم سنگھ کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے 1947-48 کی بھارت-پاکستان  جنگ کے دوران غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا تھا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Saklen Akhtar پنجاب میں 1915 میں پیدا ہوئے لانس نائک کرم سنگھ 1941 میں پہلی سکھ ریجمنٹ میں بھرتی ہوئے ...