November 24, 2025 3:26 PM

views 20

درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Standard and Poor’s نے موجودہ مالی سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔

  درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Standard and Poor's نے موجودہ مالی سال میں بھارت کی معیشت کی شرح ترقی ساڑھے چھ فیصد جبکہ اگلے مالی سال میں چھ اعشاریہ سات فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ ٹیکس میں ممکنہ کٹوتی اور مالی پالیسی کو سہل بنائے جانے سے کھپت پر مبنی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ موجودہ مالی سال کے دوران اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں بھارت کی حقیقی GDP میں سات اعشاریہ   آٹھ فیصد کی شرح سے ترقی ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جو گذشتہ پانچ سہ ماہی عرصے کے دوران سب سے تیز رفتار ہے۔ ا...